گان٘وں یہاں سے کوئی دس بارہ گولی کے ٹپّے پر ہے گان٘وں کہیں اور ہو گا گان٘وں کی ایک ہی کہی یہ شہر ہے یا گان٘وں .
(۱۸۸۰ ، فسانۂ آزاد ، ۱ : ۱۲۴) .
بادشاہ نے اس کوہستان ... کا فاصلہ پوچھا ملّاح نے عرض کیا کہ گولی بھر کے ٹپّے پر ہے .
(۱۹۰۱، الف لیلہ ، سرشار ، ۶۷) .