( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جَلال آنا
غصہ آنا ، طیش آنا ۔
جَلال ِ پادْشاہی
شاہانہ شان و شوکت ۔
جَلال پَن
جلال (رک) کی حالت یا کیفیت ۔
جَلال شاہی
جلال الدین اکبر کے ایجاد کردہ ایک سُر کا نام ، ایک شاہی سُر۔
جَلال کا وَقْت
ٹھیک دوپہر کا وقت جبکہ آفتاب اپنی انتہائی تیزی اور بلندی پر ہوتا ہے
جَلال میں آنا
غضبناک ہونا ، غصے میں بھر جانا ۔
جَلالاکھا
(مرغ بازی) جاوا نسل کے مرغوں کی ایک قسم (بلحاظ رن٘گ)
جَلالَت
بزرگی ، عظمت ، رعب داب ۔
جَلالَت ُ الْمَلِک
بادشاہ یا امیر کا لقب ۔
جَلالَت آفرِیں
جلالت پیدا کرنے والا ، ہمت دینے والا ۔
<
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
>