یہ عزم راسخ یہ ہمت بلند یہ جلالت آفریں حوصلے ایک ایسے شخص کے تھےجس کے حصے میں دنیا اور اس کی نعمتوں سے کوئی نمائش و نموداری کی بات نہیں آئی تھی ۔
(۱۹۱۳ ، مضامین ابو الکلام آزاد ، ۱۳۵)
[ جلالت + ... آفریں (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .