( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶۹۹ نتائج (۰سیکنڈ )
سَواری ہونا
۱. کسی کا جلوس کے ساتھ سوار ہو کر نِکلنا .
۲. عورت کا پردے کی سواری میں بیٹھنا .
۳. گھوڑے پر پہلے پہل سوار ہونا .
سَوارِیا
کوئی سواری چلانے والا ، گاڑی بان .
سُواس
۱. خوشبو ؛ حسِ لطیف ؛ خوشگوار احساس .
۲. سان٘س باہر چھوڑنا .
سَواسْتِک/ سَواسْتِکا
وہ صلیب نُما نشان جو قدیم آریوں اور بدھ مذہب کے پیروؤں نے اِختیار کِیا تھا اور ۱۹۳۵ میں اسے ہٹلر نے نازی تحریک کے پرچم پر لگایا تھا .
سَواسَر
خوش کرنے والی عورت .
سَواطِع
بلند ؛ چمکتے ہوئے .
سَواکِن
رہنے والے ، باشندے ، باسی ، ساکنان .
سُواگَت
اِستقبال ، خیر مقدم ، آؤ بھگت .
سُواگَن
عورت جس کا خاوند زندہ ہو .
سَوال
۱. کسی علمی یا غیر علمی بات کا پوچھنا ، اِستفسار ، دریافت (جواب کا نقیض) ، ذات و صفات و کُل مخلوقات ، ابتدا و انتہا ، باقی و فانی ، قدیم و جدید ، باہمہ و بے ہمہ .
۲. مان٘گ ، طلب ؛ التجا .
۳. بِھیک ، گداگری .
۴. درخواست ، عرضی ، اِستغاثہ .
۵. شک .
۶. زیر بحث امر ؛ قابلِ اعتراض مسئلہ یا معاملہ ، اعتراض.
۷. شرط .
<
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
>