( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
اُدھار کَرنْا
قرض لینا ، قیمت کی ادائی کے وعدے پر کوئی چیز لینا
اُدھار کھانا
۱. قرض لے کر گزر بسر کرنا ، اُچاپت رکھنا.
۲. (کسی چیز پر) تل جانا ، (کسی کام پر) تکیہ کرنا ، آمادہ ہونا.
اُدھار کھائے بَیْٹْھنا / پِھْرنا / ہونا
رک : ادھار کھانا نمبر۲.
اْدّھار
سدھار ، نجات.
اَدھارا
رک : ’ اَدھار ‘ نمبر۲.
اَدھارْنا
بے سہارا کر دینا ؛ درہم برہم کر دینا.
اُدھارنا
رہائی دینا ، آزاد کرنا ، نجات دلانا
اُدھارُو
آمادہ ، مستعد ، تلا ہوا.
اَدھاری
بیل جس پر بوجھ ابھی نہیں لادا گیا
اَدھاری
سہارا رکھنے والا.
<
۱
۲