( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۰ نتائج (۰سیکنڈ )
اَمَل
نشہ ،خمار ، مڈ ہوشی ، بہیوشی .
اَمَل
نشہ آور یا نشیلی چیز .
اَمَل پانی
شراب .
اَمَل پَتّی
نشہ لانے والی پتی جیسے بھْنگ کا نْجھا وغیرہ
اَمَل
ترشی ، کھٹائی ، کھٹاس .
اَمَل
ترش ، کھٹا .
اَمَل بید
ایک قسم کا ترش لیموں جس میں سوئی چبھونے سے گل جاتی ہے ، اور اس کے عرق میں کھرل کرنے سے پارہ صاف ہوجاتا ہے .
اَمَل َپَتّی
۱. (خیاطی ) املی کے پتے کے برابر چوڑی ترپن
اَملا
( تمبیر ) عمارت کی تیاری میں لگا ہوا مسالہ : این٘ٹ چونا پتھرلکڑی وغیرہ .
اِمْلا
۱. رسم الخط کے مطابق لکھائی ، تحریر .
۲. الفاظ یا عبارت بول کر لکھوانےکاعمل .
۳. استاد کا بتایا ہوا مضمون ، لیکچر (جسے شاگرد لکھ لے ).
<
۱
۲
۳
>