( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۳ نتائج (۰سیکنڈ )
اَڑنا باندھنا
(مرغ بازی) مرغ کی زخمی چونچ کی مرہم پٹی کرنا ؛ بندش کرنا
اَڑنا ۔ بَر زَُباں ہونا
زبان کی نوک پر ہونا ، ازبر ہونا ، حفظ ہونا ، اچھی طرح یاد ہونا
اَڑنا بَنانا
کسی چیز کے ٹکڑے کے سرے کو چھیل کر باریک کرنا ، نوکیلا بنانا
اَڑنا ۔ َبنکَر رَہنا/بَننا
ایذا رساں ہونا ، مستقل اذیت دینا ۔
اَڑنا پان
(جفت فروشی) جوتی کی نوک اور ایڑی پر لگا ہوا پان کی وضع کا چمڑے کا ٹکڑا نیز جوتے کی تراش خراش ، خوبصورتی اور مضبوطی
اَڑنا پان دیکھیے/مُلاحِظَہ کِیجیے
(جفت فروشی) جفت فروش گاہک کو جوتا دکھاتے ہوئے یہ فقرہ کہتے ہیں یعنی اس کی خوبصورتی ، بناوٹ اور چمڑے وغیرہ کو دیکھیے
اَڑنا َپلک
۱. ناک نقشے کی موزونیت ، دلکش وضع ۔
۲۔ (کتابت) موزونیت ، مناسبت ، عمدگی ۔
(ادب) دلکشی ، خوبصورتی ، حسن
اَڑنا َپلَک اَچّھی ہونا
نوک پلک اچھی تھی چہرہ بھی نورانی
اَڑنا َپلَک بَنانا
سنوارنا ؛ خوبصورت بنانا
اَڑنا َپلَک بَننا
نوک پلک بنانا (رک) کا لازم ؛ سنور جانا ، خوبصورتی پیدا ہونا ، نکھار آنا ۔
<
۱
۲
۳
>