( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
ایک اَنْڈَہ / انَڈ٘یَہ
وہ گھوڑا جس کے ایک خصیہ ہو ( بہ گھوڑے کا عیب ہے).
ایک اَنگ
رک : اکنگ .
ایک اَنگ سے لَڑنا
( سپہ گری ) بغیر ڈھال کے صرف تولوار سے لڑنا.
ایک اَن٘گی
ایک جان دو قالب ہونے کی صورت ، خلوص ، دوستی صادق.
ایک اَنْ٘گُور سَو زَنبُور
رک : ایک انر سو بیمار.
ایک اَور ایک گیاْرہ
اک کی پشتی پر ایک کے ہونے سے طاقت میں کئی گنااضفہ ہو جاتا ہے.
ایک اَور دَس کا فرْق
بہت بڑا فرق.
ایک اَورہی
بالکل بدلا ہوا ، سابق سے مختلف.
ایک ایک
۱. ہر ایک ، سب ، کل.
۲. ایک کے بعد ایک ، بازی بازی ، یکے بعد دیگرے.
۳. ''ایک'' ہر زور دینے کے لیے تاکید کے طور پر.
ایک ایک پانی
ایک بار مقابلہ ، ایک دفعہ کشتی.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>