( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۰ نتائج (۰سیکنڈ )
بادَل جُھوم جُھوم کے بَرَسنا
گھٹا کا زور شور سے برسنا (نور اللغات ، ۱ : ۵۲۲ )
بادَل جُھکْنا
بادلوں کا بہت نیچا دکھائی دینا .
بادَل جُھوم جُھوم کے بَرَسْنا
گھٹا کا زور شور سے برسنا
بادَل جُھوم کے آںا
تیز رفتاری کے ساتھ گہری گھٹا چھا جانا .
بادَل چَڑْھنا
افق سے گھٹا کا آگے بڑھنا ، بادلوں کا آسمان پر بلند ہونا
بادَل چَلْنا
ابر کا فضا میں حرکت کرنا .
بادَل چھانا
ابر کا فضا میں چاروں طرف گھرنا .
بادَل چَھٹْنا
بادلوں کا پھٹنا اور آسمان نمودار ہونا ، ابر کے ٹکڑوں کا فضا میں منتشر ہو جانا .
بادَل خانَہ
سائنسی تجریہ گاہ میں مصنوعی بادلوں کے ذخیرہ کرنے کی جگہ .
بادَل دَوڑْنا
بادلوں کا بہت تیزی کے ساتھ چلنا
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>