( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱ نتائج (۰سیکنڈ )
باراں دِیدَہ
۱. وہ جس پر مین٘ھ پڑچکا ہو ، جیسے : کشت باراں دیدہ.
۲. تجربہ کار ، کارآزمودہ (گا ہے ”گرگ“ کے ساتھ مستعمل).
باراں ِ رَحْمَت
۱. رحمت الٰہی جس کا فیض بارش کی مثل عام ہے.
۲. بارش جو کہ اللہ کی رحمت ہے.
باراں کوٹ
وہ کوٹ جو بارش سے بچنے کے لیے کپڑوں کے اوپر پہنا جاتا ہے (عموماً مومی کپڑے کا) ، برساتی ، واٹر پروف.
باراں گِبر
چھجّھا ، سائبان (جو بارش کو دالان یا کمرے میں آنے سے روکے).
باراں
رک : بارہ (۱۲).
<
۱
۲