( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴ نتائج (۰سیکنڈ )
بَرْتَن سے بَرْتَن کَھَٹک ہی جاتا ہے
آپس میں کسی نہ کسی بات پر تکرار ہو ہی جاتی ہے .
بَرْتَن کَھَنْکنا
مٹی کے برتن کو بچانے سے وہ خاص قسم کی آواز نکلنا جس سے اس کا ٹوٹا ہوا ہونا معلوم ہو جائے .
بَرَتْنا
۱. استعمال کرنا ، عمل میں لانا.
۲. برتاو سے تجربہ کرنا .
۳. نباہنا ، نباہ کرنا ، بھگتنا .
۴. برتاو کرنا.
۵. موجود ہونا .
بَرْتَنْہارا
رک : برتانہارا.
بَرَتْنی
علم بجا ؛ املا .
<
۱
۲