( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۰ نتائج (۰سیکنڈ )
جَنَّت ُالْبَقیع
مَدینہ منورہ مشہور قبرستان.
جَنَّت ُالْحُمُقا
خیالی جنت ، قیاسی خوشی.
جَنَّت ُاْلفِرْدَوس
جنت کا ساتواں یا آٹھواں درجہ ، فردوس.
جَنَّت الْماویٰ
جنت کے ایک درجہ کا نام جو بعض کے نزدیک پان٘چواں اور بعض کے نزدیک ساتواں ہے.
جَنَّت ُالنَّعِیم
۱. جنت کا چھٹا درجہ.
۲. رک : بہشت نعیم .
جَنَّت آرام گاہ
وہ جس کی جگہ میں ہو ، مرحوم (عموماً بزرگوں بادشاہوں وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے ہمایوں کے مرنے کے بعد یہ خطاب دیا گیا تھا) ، مرحوم بادشاہ یا نواب وغیرہ ، رک : خلد آشیاں .
جَنَّت آشْیاں / آشْیانی
رک : جنت آرام گاہ
جَنَّت ِشَدّاد
وہ باغ جو شداد نے جنت کے نمونے پر تیار کرایا تھا یہ صنعا اور حضر موت کے درمیان بارہ فرسن٘گ چوڑا اور بارہ فرسن٘گ لمبا بتایا جاتا ہے کہتے ہیں کہ تیاری کے بعد اس نے اس باغ کے دروازے پر قدم ہی رکھا تھا کہ پیام اجل آ پہن٘چا ، رک : ارم ؛ بہشت شداد.
جَنَّت ِعَدْن
بقول بعض جنت کا چوتھا طبقہ ، عدن ، وہ باغ جس میں حضرت آدم کو دنیا میں بھیجنے سے پہلے رکھا گیا تھا.
جَنَّت کو سِدھارْنا
انتقال کرنا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>