جَنَّت
ُالْحُمُقا
(--- ضم ت ، غم ا ، سک ل ، ضم ح ، م)
امث
خیالی جنت ، قیاسی خوشی.
سیانے دنیا داروں نے اس کی دلفریبیوں کا اشارہ کرنے کے لئے ایک لطیف اصطلاح چھانٹی ہے (جنت الحمقا).
(۱۸۸۰ ، نیرنگ خیال ، ۱۲۴)
[ جنت + رک : ال (ا) + حمقا ،احمق (رک) کی جمع ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .