( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جَہاز شِکْنی
جہاز کا توڑنا ، خاص طور پر ناکارہ جہازوں کو توڑ کر کام میں لینا.
جَہاز ِ غَوّاص
پانی کی سطح کے نیچے چلنے والا جہاز ، آب روز کشتی.
جَہاز کا جَہاز
بہت لمبا چوڑا ، نہایت وسیع.
جَہاز کا کَوّا
وہ کوا جو جہاز کے ساتھ اڑے اور سمندر مین بیٹھنے کی جگہ نہ ملنے کے سبب اسی کے ارد گرد منڈلاتا رہے ، ( مجازاََ) ایسا شخص جس کا ایک جگہ کے سوا کوئی اور ٹھو ٹھکانا نہ ہو.
جَہاز کا لَنْگَر اُٹھانا
ٹھہرے ہوئے جہاز کو رواں کرنا ، (مجازاً) روانہ ہونا.
جَہاز کا لَنگََر اَنْدار کَرنْا
جہاز کا لن٘گر اندز ہونا ( رک) کا تعدیہ.
جَہاز کا لَنگَر اَنْدار ہونا
جہاز کا لن٘گر گواکر ٹھیر جانا.
جَہاز کرراسْتہ بَتانا
جہاز کو سمندر سے گردی تک پہن٘چانا ، دراصل بندر گاہ مین داخل ہونے سے پہلے ایک رہنما (Pilot) اپنی کشتی لے کر جہاز پر جاتا ہے اور وہاں سے بندرگاہ کی گودی تک جہاز کی رہنمائے کرتا ہے.
جَہاز کو لَنگََر کَرْنا
لن٘گر گرا کر جہاز کو ٹھہرانا.
جَہاز گَرْدی
جہاز کا سمندر میں گشت کرنا .
<
۱
۲
۳
>