( تاریخی ا ُصول پر )


جَہاز کا کَوّا (--- فت ک ، شد و) امذ  

وہ کوا جو جہاز کے ساتھ اڑے اور سمندر مین بیٹھنے کی جگہ نہ ملنے کے سبب اسی کے ارد گرد منڈلاتا رہے ، ( مجازاََ) ایسا شخص جس کا ایک جگہ کے سوا کوئی اور ٹھو ٹھکانا نہ ہو.