جہاز کا پانی کی قیہ مین پیٹھ جانا جہاز غرق کرنا یا ہونا ، تباہ و برباد کرنا یا ہونا .
محیط خلیل میں اے عشق رہنما مت چھوڑ
مگر جہاز ڈوبانا ہے نا خدا کی شرط
(۱۷۳۹ ، کلیات سراج ۲۸۳).
بحر جہاں میں مجھ سے محبت کا تھا قیام
میں ہو گیا تباہ تو ڈوبا جہاز عشق
(۱۸۱۰ ، دیوان اسیر ، ۳ : ۱۹۱).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .