تیرنے کا ایک انداز جس میں تیراک پانی پر چت لیٹ کر ہاتھ مین کھلی چھتری یا اپنی ایک ٹان٘گ بلند کر لیتا ہے تاکہ مستول کا گمان ہو.
جہازی تیرائی . . . پانی پر چت لیٹ کر تیرنا ، اس صورت مین تیراک اپنے پیٹ پر ایک کھلہ چھتری کھڑی رکھتا ہے.
(۱۹۴۱ ، ا پ و ، ۵ : ۱۶۳).
[ جہازی + تیرائی ( رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .