دریائے اٹک کی جہاز رانی کے افسران اعلیٰ کے فرائض بھی انجام دیتے ہیں .
(۱۹۲۰ ، رسائل عماد الملک ، ۳).
۲. جہاز چلانا ، کشتی رانی ؛ جہازچلانے کا فن بھی انجام دیتے ہیں.
اس موقع پر مجھے عربوں کی تجارت سے زیادہ عربوں کی جہاز رانی سے تعلق ہے.
(۱۹۳۵ ، عربوں کی جہاز رانی ، ۳).
[ جہاز + ی ، لاحقۂ نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .