جہازی نے لنگر کتیں باند کر
اٹھایا کنول روپ کو ان کر
میں نے جہازوں سے اس کو اس جگہ پر اٹھا لانے کو کہا.
(۱۸۴۷ ، عجائیات فرنگ ، ۱۱۳).
بہتر یہ ہے کہ جہازی اصول پر محمل کیا جائے .
(۱۹۵۷ ، سائنس سب کے لیے ،۱ : ۳۹۶).
میری تلوار ، باڑھ دار جہازی بھی بیوقوفی کی لہر میں ڈبوئی.
(۱۸۷۰ ، طلسمات عجائب ۲۶).
جہازی چاریائی پر نہایت صاف سھترا بچھوٹا بچھا ہوا ہے.
(۱۹۵۶ ، مضامین محفوط علی ، ۹۰).
چھالیہ مانک چندی لوکی یا جہازی .
(۱۸۶۸ ، مرآۃ العروس ، ۴۹).
جھالیہ تین قسم کی ہوتی ہے، مانک چندی ، چکنی ، جہازی . . . پان ساتھ استعمال کی جاتی ہے.
(۱۹۲۴ ، پنواڑی کی دکان ،۱۹).