( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۵۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱   ۲   ۳   ۴   ۵   ۶       >
  1. حَرام خوار / خُور

    ۱. حرام شے کھانے والا ، رشوت کھانے والا ، ناجائز طریقے پر حاصل کر کے کھانے والا.
    ۲. نمک حرام ، بے مروّت بد ذات ، مُفت خورہ .
     

  2. حَرام خواری / خُوری

    حرام خوار / خؤر (رک) کا اسم کیفیت .
     

  3. حَرام خوری مُشْکِل سے چھُٹْتی ہے

    رشوت یا سستی کی عادت نہیں جاتی .
     

  4. حَرام داڑھ لَگْنا

    مُفت خواری کی عارف ہونا.
     

  5. حَرام ڈِیل

    مفت خورہ ؛ کام چور ؛ نما ، کاہل ، حرام ہڈ.
     

  6. حَرام زادَہ

    جو بغیر نکاح کے پیدا ہوا ہو ، والدالزنا ، بدذات ، شریر ( بطور گالی مستعمل)
     

  7. حَرام زادی

    حرام زادہ (رک) کی تانیث.
     

  8. حَرام زادے حَلال زادے والی

    شریر اور نیک کا قصہ ، اس کہاوت سے ایک کہانی وابستہ ہے شریر النفس آقا نیک خادم کا ناک میں دم کرنتا ہے اور شریر خادم آقا کو ناک چنے چبوا دیتا ہے ایسے موقع پر بولتے ہین جب کوئی کسی کے ساتھ بہت خبائت برتے یا بہت ستائے
     

  9. حَرام زادے کی رَسّی دَراز ہے

    شریش مدّت تک جیتا ہے اور اسے چھوٹ ملتی رہتی ہے ؛ بد معاش ہمیشہ مزے میں رہتا ہے اور پکڑا نہیں جاتا.
     

  10. حَرام زَدَْگی

    شرارت ، خبائت ، کمینہ پن ، بدذاتی