( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۳ نتائج (۰سیکنڈ )
حِساب بے باق ہونا
حساب بیباق کرنا (رک) کا لازم .
حِساب بھَرْنا
رک : حساب پاک کرنا .
حِساب پاک رَہْنا
حساب چُکنا ، لین دن کا فیصلہ ہونا ، قرضہ ادا ہونا ، حساب میں کمی بیشی نہ ہونا .
حِساب پاک کَرْنا
حساب چُکانا ، لین دین کا فیصلہ کرنا ، قرضہ ادا کرنا .
حِساب پاک نِکَلْنا
حساب میں کمی بیشی نہ ہونا ؛ فرد عمل صاف ہونا .
حِساب پاک ہونا
حساب پاک کرنا (رک) کا لازم .
حِساب پَر چَڑھانا
حساب پر چڑھنا (رک) کا متعدی .
حِساب پَڑْتال کَرْنا
جان٘چ پڑتال کرکے یہ معلوم کرنا کہ آیا حساب کتاب درست ہے یا نہیں ، آڈٹ کرنا .
حِساب پُوچْھنا
محاسبہ کرنا ؛ حساب کتاب کرنا ؛ پُرسش کرنا .
حِساب پَھیلانا
شمار کرنا ، خرچ و نفع کو چیزوں کی تعداد پر برابر تقسیم کرنا .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>