حساب چُکانا ، لین دین کا فیصلہ کرنا ، قرضہ ادا کرنا .
سب باتوں سے کی تو بہ نہیں کچھ غمِ پرش
بے باق کیا، پاک کیا ہم نے حساب آج
( ۱۹۰۵، داغ ، یادگار داغ ، ۱۴۹ )
غرض جو کچھ ہو واپس دے کے حساب پاک کردینا ہوگا .
( ۱۹۲۴، اختری بیگم ، ۲۱۲ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .