تیرے ہندسے دل پر گنت چوکوں کیوں
حساباں میں آیا ہوں میں تج قلم
پڑھنے لائق عمر کے لڑکوں میں سے فیصدی صرف چار تعلیم پائے حساب میں آئے .
( ۱۸۵۰، کوائف تعلیم دیسی (دیباچہ) ، ۳ )
یہ شرط ہے کہ زور کا معرکہ رہے جنگ نیزہ و شمشیر ، خنجر و تیر حساب میں نہیں .
( ۱۸۹۰، بوستان خیال، ۶: ۴۰۳ )