حِساب
جَمّل کرنا
(کس اضا ( ـ ـ ـ ضم ج ، شد م ، بفت نیز بلا تشدید)
امذ
حروف ابجد کے اعداد کا حساب .
حساب جمل میں اس کی (یعنی الف کی ) قیمت ایک فرض کی گئی ہے .
( ۱۹۶۷، اردو دائرہ معارف اسلامیہ ، ۳: ۱۲۳ )
[ حساب + جمل ( رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .