حساب داں (رک) کا اسم کیفیت ، حساب جاننا ، حساب کا علم ہونا .
دوسری وہ جو علم و ادب سے متعلق ہو جیسے کتابت اور لیاقت اور نجومی ، طبابت ، حساب دانی ، پیمائش کا ہنر .
( ۱۸۰۵، جامع الاخلاق ، ۲۰۱ )
انسان کو زیادہ نہ ہو تو اس قدر حساب دانی بھی کافی ہے .
( ۱۹۰۷، تشریح المساحت ، ۲ )
[ حساب + داں (رک) + ، لاحقۂ کیفیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .