( تاریخی ا ُصول پر )


حِساب دار () صف  

کِسی دُکان یا بینک کا حساب رکھنے والا ، بینک میں روپیہ جمع کرنے والا ، وہ شخص جس نے بینک میں اپنا حساب کھولا ہوا ہو .
( فرہنگ آصفیہ ؛ علمی اردو لغت ؛ انگلش اردو ملٹری کلاسری )