( تاریخی ا ُصول پر )


حِساب لَگانا () محاورہف مر  

۱. شُمار کرنا ، اعداد و شُمار کی پڑتال کرنا ، میزان کرنا ، جائزہ لینا .
۲. آشنائی کرنا ، دوستی گان٘ٹھنا ، آن٘کھ لڑانا ، ربط پیدا کرنا ؛ لشکر میں نوکری کرنا ؛ سازش کرنا .
( فرہنگ آصفیہ ؛ جامع اللغات )