گنتی کی ترتیب اور ہندسوں کے استعمال کا طریقہ یا علم .
گنتی کی ترتیب اور نو ہندسوں کے استعمال یعنی اکائی، دہائی، سینکڑا ـ ـ ـ تا مہاسنگھ کو اہل عرب "حساب غبار" بھی کہتے ہیں .
( ۱۹۷۲، ہمارا قدیم سماج ، ۵۱ )
[ حساب + ع : غبار (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .