لین دین کا فیصلہ کرنا ، حساب چُکانا ، قرضہ ادا کرنا ، حساب صاف کرنا ؛ معاملہ ختم کرنا .
سب باتوں سے کی توبہ نہیں کچھ غمِ پرسش
بے باق کیا پاک کیا ہم نے حساب آج
( ۱۹۰۵، داغ ، یادگار داغ ، ۱۴۹ )
اگر ہندوستان کو آزادی سے محروم رکھا گیا تو اگلا پچھلا سارا حساب بے باق نہ کرنا پڑ جائے .
( ۱۹۸۴، قلمرو ، ۶۱ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .