( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۰ نتائج (۰سیکنڈ )
خُوب پاپَڑ بیلے
بہت کچھ تدبیریں کیں.
خُوب تَر
زیادہ اچھا، بہتر.
خُوب ٹھوکا
بہت مارا.
خُوب ٹھوک بَجالو
اطمینان کرلو، سوچ سمجھ لو، دیکھ بھال لو.
خُوب چِہْر
رک: خوب رُو.
خُوب چِیز
اچھی چیز، (طنزاً) عجیب شخص.
خُوب چَھنْنا
بہت ربط ضبط ہونا، آپس میں بہت دوستی یا موافقت ہونا.
خُوب خاک چھانی
بہت محنت کی، مشقت بُھگتی.
خُوب خَبَر لی
اچھی طرح سے مارا پیٹا، غصہ کیا.
خُوب خُلْق
خوش اخلاق.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>