بہت ربط ضبط ہونا، آپس میں بہت دوستی یا موافقت ہونا.
منیر شیخ کے دفتر میں حفیظ صاحب مِلے تو میں نے کہا کہ ... قہقہہ بازوں کے ساتھ خوب چھنتی ہے.
(۱۹۸۴، زمین اور فلک اور، ۸۶)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .