تو بھی جا کر اس پلاس کے نیچے بیٹھ اور ہاتھ منہ اپنا خوب طرح چھپالے.
(۱۸۰۲، باغ و بہار، ۱۶۹)
اس کو کبھی پارۂ نان نہ دیتا اور اپنی تن پروری خوب طرح کرتا.
(۱۸۴۷، عجائبات فرنگ، ۱۰۷)
اس شہر کو خوب طرح برتنے کا شرف تو مجھے حاصل نہیں ہوا تھا.
(۱۹۸۴، زمین اور فلک اور، ۱۰)