( تاریخی ا ُصول پر )


خُوب اُلْٹے پاپَڑ بیلْتے ہو  

مضر تدبیریں بتاتے ہو، فتنہ اور فساد کی راہ نکالتے ہو.
(نجم الامثال، ۲۰۱؛ جامع اللغات)