( تاریخی ا ُصول پر )


خُوب گُزْرے گی جو مِل بَیٹھیں گے دِیوانے دو کہاوت  

دو ہمخیال اور ہم مشرب آدمی مل جائیں تو وقت بہت اچھا گزرتا ہے.