آرام سے گزر بسر ہونا ، اچھی طرح زندگی بسر ہونا، وقت اچھا گزرنا.
بابا کو وظیفہ ملتا ہے، بیٹوں کو غرض، کیوں کام کریں
اس وقت تو خوب گزرتی ہے آگے جو حکم مشیّت کا
(۱۹۴۲، سنگ و خشت، ۱۲)
اور میں عمر رسیدہ ہوں گروگن بولا ہم دونوں کی خوب گزرے گی.
(۱۹۸۲، انسانی تماشا، ۱۷)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .