عاشق ہو تیرے دور میں نیچی ہے ذاتاں خوب خوب
نیچی نہیں کس دور میں ایسی جساتاں خوب خوب
غزل پڑھی خوب خوب تعریفیں ہوئیں.
(۱۹۲۸، آخری شمع، ۷۹)
نعرہ ہائے تحسین بلند کئے اور خوب خوب سیٹیاں بجائیں.
(۱۹۸۳، خانہ بدوش، ۹۸)
میر جی بھی گفتگو میں تخاطب کے لیے خوب خوب استعمال کیا ہے.
(۱۹۸۴، اسلوبیات میر، ۲۵)