اے خوبرو فرشتہ سیر انجمن میں آ
سرو روانِ حسن ہمارے چمن میں آ
خوبی اس میں نہیں جو ہووے خوبرو
نیک ہے وہ مرد جو ہے نیک خو
آپ مجھے چاند سے زیادہ خوبرو معلوم ہوتے تھے.
(۱۹۱۴، سیرۃ النبی، ۱۹۷:۲)
اے جری خوبرو فرزند، سارے عرب کی مائیں تجھ جیسے لعل جنیں.
(۱۹۷۹، کیسے کیسے لوگ، ۵۰)