( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۵ نتائج (۰سیکنڈ )
خول مّچْھلی
(حیوانیات) صدفی نیز کھپرے دار مچھلی ۔
خُولَمَّد
(عوام) بیوقوف آدمی ، خبطی آدمی .
خُولَنج
خاندان خولنج کی ایک کمتر قسم جس کا درخت ہوتا ہے ، لاط : (Alpine Officinrum) ۔ کھانے کی میز منگوائی وہ خراسانی خولنج کی بنی ہوئی تھی ۔
خُولنْجان
جڑی بوٹی کی قسم سے ایک جھاڑی ، کلیجن ، تنبول کی جڑ ، لاط (Zingiberaceae) .
خُولَنْجی
خولنج کی لکڑی کا ۔
خولی کِیڑا
(حشریات) چاول کے اندر رہنے والے کیڑے ۔
<
۱
۲