( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶۹۹ نتائج (۰سیکنڈ )
سُوں / سے کْل
( الجبراسیٹ ) کسی مجموعے کی ایسی ترتیب جو مکمل ہو
سُوں / سے ِمُدَوَّر
( الجبرا) دائرہ نما سلسلہ ، وہ ترتیب جو گولائی میں ہو اور جس کا ابتدائی اور آخری سوا متعین نہ کیا جاسکے.
سُوں / سے ِ نَو
نیا طریقہ ، نیا انتظام
سُوں / سے وار
سلسلے وار قاعدے سے ، با ضابطہ ، درجہ بدرجہ .
سُوں / سے وار مَجْمُوعَۂ قَوانین
( مسیحی ) شریعت نامہ ، انگ : Code , Codex of Canon Low (English - urdu Dictionary of Christian Terminology)
سُوں / سے وار ہَل٘گاؤ
( سائنس ) جراثیم کو خالص حالت میں حاصل کرنے کا وہ طریقہ جس میں جراثیم کے آمیزے کو خوب بلا کر نلکیوں میں سے یکے بعد دیگرے کزارا جاتا ہے.
سُوں / سے ِ وِراثَت
( قانون ) وراثت کو ایسی ترتیب دینا کہ ورثا کو حسب استحقاق و حسب قاعدہ حصہ مل جائے اور کسی قسم کی حق تلفی تقدم و تاخر وغیرہ میں نہ ہونے پائے ، وراثت کو درجہ بدرجہ مقرار کرنا
سُوں / سے نَو
نیا طریقہ ، نیا انتظام
سول / شول
دسا سول ( رک ) ، اجرام فلکی کی ایک علامت جس سے مسافرت کے وقت نیک و بد دیکھا جاتا ہے ، جوتش ، فرضی وجود .
سوَراشْٹَر پَتی
صدرِ مملکت.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>