سُوں / سے
ِ وِراثَت
(کس اضا ( --- کس و ، فت ث)
امث
( قانون ) وراثت کو ایسی ترتیب دینا کہ ورثا کو حسب استحقاق و حسب قاعدہ حصہ مل جائے اور کسی قسم کی حق تلفی تقدم و تاخر وغیرہ میں نہ ہونے پائے ، وراثت کو درجہ بدرجہ مقرار کرنا
( اردو قانونی ڈکشنری )
[ ترتیب + وراثت ( رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .