(۱۷۱۴ ، تتمہ پھول بن ( اردو کراچی ، اپرایل ۱۹۶۸ ، ۲۰ )
رکن سب ترتیب سے کرنا ادا
اور با آرام کرنا رکن کا
(۱۸۴۶ ، خلاصتہ الغقہ ، ۱۰ )
کتب خائے کی کتابیں بہت ہے ترتیب رکھی ہیں ، انیھں کسی وقت آکر ترتیب سے لگا دو.
(۱۹۳۵ ، چند ہم عصر ، ۱۶۶)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .