( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸ نتائج (۰سیکنڈ )
صَلِیب پَر کِھنچْوانا
رک : صلیب پر چڑھانا.
صَلِیب ِ جَنُوبی
(نجوم) رک : صلیب الجنوبی.
صَلِیب دینا
رک : صلیب پر چڑھانا.
صَلِیب نُما
صلیب کی شکل کا ، چلیپائی.
صَلِیب
سخت ، ٹھوس ؛ مضبوط ، قوی ، مستحکم ، جری ؛ بہادر ، دلیر ، شجاع .
صَلِیبَہ
(حیوانیات) اعصاب مجوفہ ، آن٘کھ کے دو جوف دار پٹھوں کا باہم صلیب کی شکل پر ملنا ، تقاطعِ صلیبی.
صَلِیبی
۱. صلیب ( رک ) کی شکل کا ، صلیب جیسا.
۲. عیسائیوں کا ، نصاریٰ کا .
صَلِیبی جَنگ
وہ جنگ جو یورپ کے عیسائیوں نے مسلمانوں کے خلاف یروشلم (بیت المقدس) فتح کرنے کے لیے کی ( یہ تعداد میں سات تھیں) ، مسیحی جہاد.
صَلِیبی حُرُوف
صلیبی جنگیں.
صَلِیبی لَڑائی
رک : صلیبی جنگ.
<
۱
۲