( تاریخی ا ُصول پر )


صَلِیبی جَن٘گ (--- فت ج ، غنہ) امث  

وہ جنگ جو یورپ کے عیسائیوں نے مسلمانوں کے خلاف یروشلم (بیت المقدس) فتح کرنے کے لیے کی ( یہ تعداد میں سات تھیں) ، مسیحی جہاد.