( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۱ نتائج (۰سیکنڈ )
ضابِطَہ ء تَعْزِیری
جرم و سزا کا قاعدہ ، سزا دینے کا قانون.
ضابِطَہ توڑْنا
قاعدے یا دستور کی خلاف ورزی کرنا ، بے قاعدگی کرنا ، انحراف کرنا.
ضابِطَہ ٹھہْرانا
قانون بنانا.
ضابِطَہ ء حَیات
زندگی گزانے کا دستورالعمل.
ضابِطَہ دان
قانون دان ، جو دستور عدالت سے ماہر ہو.
ضابِطَہ ء دیوانی
(قانون) وہ قانون جو باہمی لین دین ، جائداد ، قرض ، وراثت وغیرہ کے معاملات سے متعلق ہو.
ضابِطَہ ء عام
عام قاعدہ ، عام کلیہ ، عام اصول.
ضابِطَہ ء عَدالَت
عدالت کا طریقۂ کار.
ضابِطَہ ء عَمَل
طریقۂ کار ، دستورالعمل.
ضابِطَہ ء فَوجْداری
قانونِ فوجداری ، جرم و سزا سے متعلق قانون نیز اس قانون پر مشتمل کتاب.
<
۱
۲
۳
>