کتاب محکومہ دفعہ ۱۵۴ مجموعۂ ضابطۂ فوجداری میں تحریر کیا جائیگا.
(۱۸۹۵ ، ایکٹ نمبر ۱۰ ، ۱۸۸۲ء ، ۱۰۵).
ضابطۂ فوجداری ہاتھ میں لئے وہ ہر ملزم کے متعلق حکم مناسب لگا دیتا تھا.
(۱۹۰۷ ، مخزن ، اگست ، ۲۴).
قانونِ عام کی تقسیم ... کی جا سکتی ہے ... (۳) ضابطۂ فوجداری.
(۱۹۳۸ ، علم اصول قانون ، ۱۷۳).