اخلاق کے اُصول ، اخلاقی اُصولوں پر مشتمل دستورالعمل.
گھر کی زندگی میں ایک ضابطۂ اخلاق کی کارفرمائی ہوتی ہے.
(۱۹۳۵ ، اصول تعلیم ، ۷۴)
تاہم ضابطۂ اخلاق کی شدّت کے ساتھ پابندی اور انتقام کے قانونی جواز کے باوجود افغان معاشرہ میں عفو و درگزر کا ایک روشن پہلو بھی ہے.
(۱۹۸۲ ، پٹھانوں کے رسم و رواج ، ۴۶)
[ ضابطہ + اخلاق (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .