( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
طَرِیقَہ ء تَولِید
پیدائش کا طریقہ ، پیدا کرنے کا نظام.
طَرِیقَہ دِکْھلانا
مقابلہ کرکے کسی طریقے کی خوبی یا برائی ظاہر کرنا
طَرِیقَہ ء سَلام
(حرب و ضرب) فنِ کُشتی یا تلوار زنی کا ایک دان٘و جس میں حریف اپنے ہاتھ کو اٹھا کر یا تلوار کو اُٹھا کر تعظیم دیتا ہے ، سلامی پیچ.
طَرِیقَہ ء سَنِیَّہ
بلند و ارفع روش ، مہربانی کا انداز.
طَرِیقَہ ء کار
کام کرنے کا انداز ، کام کا اصول ، منہاجیات ، ڈھنگ ، قرینہ یا انداز.
طَرِیقَہ ء مُحَمَّدْیَہ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دین یا مذہب ، اسلام.
طَرِیقَہ نِکالْنا
انداز اختیار کرنا ، روش اختیار کرنا.
طَرِیقَہ ء وِجْدان
(نفسیات) عقلی استدلال کے بغیر کسی بات کو جاننے کا اصول یا قاعدہ.
<
۱
۲