(حرب و ضرب) فنِ کُشتی یا تلوار زنی کا ایک دان٘و جس میں حریف اپنے ہاتھ کو اٹھا کر یا تلوار کو اُٹھا کر تعظیم دیتا ہے ، سلامی پیچ.
صاحبِ معرکہ آرا نے اس کے طریقۂ سلام آٹھ ، گھاٹیں دس ، انداز روکنے کے بائیس ، نام پیچوں کے چوراسی کل ایک سو بیس لکھے ہیں.
(۱۹۲۵ ، اسلامی اکھاڑا ، ۲۱)
[ طریقہ + سلام (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .