( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
عَزِیز مِصْر
قدیم زمانے میں مصر کے بادشاہ کا لقب ( کسی زمانے میں مصر کے وزیر کو بھی کہتے تھے ) .
عَزِیز ِ مَن
میرے پیارے ، چھوٹوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ .
عَزِیز واَقارِب
عزیز اقارب ، رشتے دار ، خویش و یگانہ .
عَزِیز ہونا
۰۱ پیارا ہونا .
۰۲ ( ”سے “ کے ساتھ ) کسی شے کے دینے میں تامل یا دریغ ہونا .
عَزِیزانَہ
رشتہ دار جیسا ، عزیزداری کا .
عَزِیزی
۰۱ دوستی ، محبّت ، پیار.
۰۲ عظمت ، تقدّس
عَزِیزی
میرے عزیز ، میرے پیارے .
<
۱
۲