( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غَیر اُصُولی
اصول کے خلاف ، غلط ، بےقاعدہ.
غَیر اِفادی
جس کا کوئی فائدہ نہ ہو ، بے فائدہ ، غیر سودمند ، بے مقصد.
غَیر اللہ
خدا کے مسوار، اللہ کے علاوہ.
غَیر اِنْسانی
وحشیانہ ، حیوانی ، خلاف انسانیت.
غَیر آباد
۱. ویران ، اُجاڑ ، جہاں آبادی نہ ہو.
۲. (زمین کے لیے) پَرتی ، اُفتادہ ، غیرمزروعہ
غَیر آئِینی
خلاف دستور ، خلاف فاعدہ ، اصولوں کے خلاف.
غَیر باتاں
بدکلامی ، گالی.
غَیر پِھر غَیرت پے اَپْنا اَپْنا ہی ہے
جو توقع اپنوں س ہوتی ہے وہ غیر سے نہیں ہو سکتی ، غیر کبھی اپنا نہیں ہو سکتا.
غَیر تَن
بیگانہ
غَیر جانِبْدار
جس کسی کی پاسداری نہ کرے ، جو کسی کا طرفدار نہ ہو، جو کسی کا ساتھ نہ دے.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>